مین صفحہ | ہدایت | سائٹ میپ | رابطہ
 
 
عالی جناب یوگی آدیۃ ناتھ
وزیر اعلیٰ،اترپردیش
 
پروفیسر آصفہ زمانی(پدم شری) چیئر پرسن
اترپردیش اردو اکادمی
 
جناب ایس.رضوان
سکریٹری
اترپردیش اردو اکادمی
 
اتر پردیش اردو اکادمی زبان وادب کے فروغ کے لیے
تعارف :۔ صوبے میں اردو اکادمی اردو زبان وادب کے فروغ کے لیے حکومت اتر پردیش کے ذریعہ اتر پردیش اردو اکادمی کا قیام جنوری 1972 ءمیں عمل میں آیا تھا ۔ اکادمی اپنے قیام کے بعد سے اردو زبان وادب کی ترویج واشاعت کے تحت بھی جن مقاصد پر عمل پیر ان میں بالخصوص اردو کے قدیم شہ پاروں کی ایڈیٹنگ کرکے ان کی اشاعت ، بچوں سے متعلق ادبی کتب کی اشاعت ، اردو تعلیم حاصل کرنے والے طلبا ءوطالبات کو درجہ چھ سے لیکر ایم فل اور پی۔ایچ۔ ڈی۔ درجات تک میرٹ حاصل کرنے والے طلبا ءوطالبات کو درجہ چھ سے لیکر ایم ۔ فل۔ اور پی۔ ایچ۔ ڈی۔ درجات تک میرٹ کی بنیاد پر وظائف، صوبے کے رجسٹر ڈ عوامی کتب خانوں کو مالی امداد ، مصنفین ، ادبا، شعرا ئ، کی شائع شدہ کتابوں پر انعام ، صوبے کے مصنفین کو ان کے مسودات طباعت کے لیے جزوی مالی امداد ، اردو کے معمر ، معذور بیمار اور مالی طور پر کمزور ، شعرائ، ادبائ، صحافیوں، کاتبوں کو ماہانہ یکمشت امداد، اردو کے ممتاز ادیبوں شاعروں اور دیگر دانشمندوں کو لکچرکے لیے مدعو کرنا، سیمینار ، سمپوزیم یا دیگر ثقافتی تقریبات اور مشاعروں کے انعقاد کتابت اسکول سنٹر ، اردو کوچنگ کا قیام کرنا شامل ہے ۔
 
  شعراءادباءکو مالی امداد 
  عوامی لائبریری
  مسودات پر مالی امداد
Powered by MARG Software Solutions. Best Viewed at 1024 x 768 Resolutions | Internet Explorer 7.0-Later Versions